ابنا: فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی آبادی کا نصف سے زیادہ وہ شراب پیتے ہیں جن کی عمر بارہ یا اس سے زیادہ ہے ،چوتھائی آبادی ہر وقت نشے کی حالت میں ہوتی ہے۔ ہر 14کم عمر نوجوانوں میں سے ایک چرس یا بھنگ استعمال کرتا ہے۔شراب نوشی کا رجحان زیادہ تر 18سے25برس کی عمر میں پھیل رہا ہے۔امریکاکی ایک چوتھائی آبادی (23.5فی صد) کسی خاتون یا مرد کی خاطرنشے میں دھت ہوتے ہیں۔ار یا اس سے زیادہ مرد خواتین کے لیے جب کہ پانچ یا زیادہ خواتین کسی مرد کے لیے شراب پیتے ہیں۔ .............
/169